پو نے 31 جو لا ئی ( ایجنسیز) پو نے صلع سے 120 کیلو میٹر دو ر گا و ں میں ز مین کھسکنے کے وا قعہ میں مر نے وا لو ں کی تعد اد 25 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 200 افر ا د ملبہ کے اند ر پھنسے ہو نے کا امکا ن ہے ۔
بچا و ٹیم نے مر نے وا لو ں کی تعد اد میں ا ضا فہ کا امکا ن ظا ہر کیا ہے ۔ اس حا د ثہ میں 44 گھر بہہ گئے ہیں جبکہ ا ن گھر و ں میں 158 لو گ ر ہا کر تے تھے۔ چیف منسٹر پر تھیو ی چو ہا ن نے کہا کہ حکو مت مہا ر ا شٹر ا مالن گا و ں کے مقا می لو گو ں کو پو ر ی مدد کر یگی ۔